پبی،ڈی پی او کا مہاجرین کیمپوں میں پولیو مہم کا جائزہ

  پبی،ڈی پی او کا مہاجرین کیمپوں میں پولیو مہم کا جائزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کا پولیو کے جاری مہم کی سیکیورٹی کی براہ راست نگرانی کے دوران ترکمان مہاجر کیمپ جلوزئی میں پولیو کیمپ کا دورہ انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیاپولیو کے جاری مہم میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے ڈی پی اوڈیو ٹی پرموجود عملے سے ملکر اْن سے مہیا کردہ سیکیورٹی کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی اور کہا کہ پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کیلئے پوری قوم ایک ساتھ ہیں والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر اس موذی مرض کا خاتمہ یقینی بنائیں گے۔