نوجوان صراف عرفان اللہ کی رسم قل آج ہوگی

  نوجوان صراف عرفان اللہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ کے نوجوان صراف عرفان اللہ کے رسم قل آج بٹ خیلہ میں اداکی جائیگی مرحوم عوامی نیشنل پارٹی کے مقامی راہنماسراج خان کے بھائی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔