مولاناسمیع الحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل الاڈھنڈڈھیری مولاناسمیع الحق کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ سمیع الحق اورادریس جمیل کی بھی والدہ تھی نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔