سردار علی ایڈوکیٹ کی والدہ کی رسم قُل آج ہوگی

    سردار علی ایڈوکیٹ کی والدہ کی رسم قُل آج ہوگی

  



مردان(بیورورپورٹ) سردار علی ایڈوکیٹ کی والدہ کی رسم قُل آج جمعرات کے محلہ محمد حسین بابا بغدادہ میں ادا کی جائیگی۔مرحومہ واپڈا کے امجد علی اور ریاض احمد کی بھی والدہ جبکہ ہائی کورٹ اشفاق خان کی دادی تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...