لاہور بار کے الیکشن کے لئے بورڈ تشکیل دے د یا گیا

    لاہور بار کے الیکشن کے لئے بورڈ تشکیل دے د یا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)لاہور ڈسٹرکٹ بار کے صدرعاصم چیمہ نے 11جنوری کو ہونے والے لاہور بار کے الیکشن کے لئے الیکشن بورڈ تشکیل دے د یا، چیئرمین الیکشن بورڈ عمران مسعود،ڈپٹی چیئرمین زائد حسین ملک اور بیرسٹر احمد حسن چیمہ کو نامزد کردیاگیاہے۔چیئرمین الیکشن بورڈ عمران مسعود نے الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو ضابطہ اخلاق جاری کرنے کے لئے طلب کرلیا،لاہور بار ایسوسی ایشن کے الیکشن 2019-2020ء 11جنوری کو ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -