22 پاکستانی باشندوں کو ایرانی سرحدی فورس نے گرفتار کرلیا

      22 پاکستانی باشندوں کو ایرانی سرحدی فورس نے گرفتار کرلیا

  



نوکنڈی (آن لائن)پاک ایران میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے22 پاکستانی باشندوں کو ایرانی سرحدی فورس نے گرفتار کرلیا تفصیلات غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے22 پاکستانی باشندوں کو ایرانی فورسز نے گرفتار کرکے سرحدی شہر تفتان میں پاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیاجبکہ یہ پاکستانی باشندے بہترین روزگار کے تلاش میں ایران کے راستے پورپ میں جانا چاہیے تھا۔

گرفتار

مزید : علاقائی


loading...