مصری شاہ، بیوی کاقاتل ملزم گرفتار

  مصری شاہ، بیوی کاقاتل ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس مصری شاہ نے نشہ کرنے سے منع کرنے پر اپنی بیوی اقراء کو
چھریاں مار کر قتل کرنے والے ملزم عادل کو گرفتارکر لیا۔ایس پی سٹی انویسٹی گیشن منصور قمرنے خطرناک بیوی کے قاتل کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -