کاہنہ میں 20 سالہ نوجوان پرسرار طور پر ہلا ک ہو گیا

کاہنہ میں 20 سالہ نوجوان پرسرار طور پر ہلا ک ہو گیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)کاہنہ کے علاقے میں 20 سالہ نوجوان پرسرار طور پر ہلا ک ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے رہائشی بھی سالہ بشارت کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج جانبر نہ ہوسکا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کرکے تفتیش کا آغاز کردیا۔

، پولیس کے مطابق بشارت کی موت کیسے واقع ہوئی یہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد معلوم ہوگا جس کی روشنی میں مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

مزید : علاقائی