پہلی ایف بی آر ریلوے سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ، لاہور ٹائیگرز کا انکم ٹیکس سینئرز کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی

      پہلی ایف بی آر ریلوے سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ، لاہور ٹائیگرز کا انکم ٹیکس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سپورٹس رپورٹر) شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے پہلی ایف بی آر ریلوے سینئرز کرکٹ چیمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں لاہور ٹائیگرز نے انکم ٹیکس سینئرز کو 21 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔۔ چیمپئن شپ کا دوسرا سیمی فائنل عامر کیبلز اور لاہور بادشاہ کے درمیان آج 19 دسمبر شاہ فیصل کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔