4غیر قانونی عمارتیں مسمار،ایک سیل

  4غیر قانونی عمارتیں مسمار،ایک سیل

  



لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل سمیر احمدسید کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ اور انفورسمنٹ کے عملے نے فیروز پو ر روڈ اور کچا جیل روڈ پر غیر قانونی عمارتیں مسمار اور ایک سربمہر کردی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...