مولانا مجاہد الحسینی کی وفات سے ملک نامور عالم دین سے محروم ہو گیا،علماء

      مولانا مجاہد الحسینی کی وفات سے ملک نامور عالم دین سے محروم ہو ...

  



لاہور(پ ر)تحفظ ختم نبوت الائنس کے رہنماؤں ڈاکٹر عبدالشکورعظیم،پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری،حافظ شعیب الرحمن قاسمی،مفتی سیدعاشق حسین،مولانا حنیف حقانی،قاری محمدمنسوب رحیمی،پیرطارق محمودنقشبندی،حافظ نعمان حامد،مولانا محمداسلم ندیم اورمفتی محمدعمر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں امیرشریعت سیدعطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کے رفیق صفر اورممتازعلمی اوردینی وروحانی شخصیت مولانا مجاہدالحسینی ؒ کے انتقال پراظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ مولانا مجاہدالحسینی ؒ کی وفات سے ملک ایک نامور جیدعالم دین سے محروم ہوگیا انکی وفات سے پیداہونے والاخلامدتوں تک پرنہ ہوسکے گا انکی پون صدی پرمحیط دینی وملی اورقومی خدمات انتہائی ناقابل فراموش ہیں جنہیں ہمیشہ یادرکھاجائے گا اللہ تعالیٰ مرحوم ومغفور کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورپاسمندگان کوصبرجمیل عطاء کرے۔(آمین)

مزید : میٹروپولیٹن 1