طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

طلبہ و طالبات کے مطالعاتی دورے

  



لاہور (پ ر) گورنمنٹ جونیئر ماڈل ہائی سکول‘ ماڈل ٹاؤن‘ لاہور کے طلبا اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ گرین ٹاؤن کے طلبا اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظم کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے مختلف تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...