الخدمت فاؤنڈیشن خدمت خلق کے مشن پر عمل پیرا ہے،عبدالعزیز عابد

الخدمت فاؤنڈیشن خدمت خلق کے مشن پر عمل پیرا ہے،عبدالعزیز عابد

  



لاہور(پ ر)صدر الخدمت فاوندیشن لاہور عبدالعزیز عابد نے کہا ہے کہ الخدمت فاونڈیشن لاہور شہر بھر میں تعلیم و صحت کے پروجیکٹ کے ذریعے خدمت خلق کا کام کر رہی ہے۔ الخدمت سکولز شہر بھر میں معیاری تعلیم کے ساتھ بچوں کی اخلاقی تربیت کرنے میں قلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے الخدمت خورشید بیگم کیمپس میں تقریب تقسیم انعامات میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر نائب صدر الخدمت لاہور چوھدری محمد سلیم، عمر حیات باجوہ قاسمی اور علاقے کی معزز شخصیات نے بھی شرکت کی۔ سکول ایڈمنسٹریٹر محمد فاروق ناطق نے مہمانان کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب میں صدر الخدمت فاونڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد نے ایوان اقبال کمپلیکس میں منعقدہ مقابلہ بیت بازی میں پہلی پوزیشن لینے پر طالبات، اساتذہ اور انتظامیہ کو اس شاندار کارکردگی پر مبارک باد پیش کی اور پوزیشن ہولڈرز طالبات میں انعامات بھی تقسیم کیے۔ انھوں نے مزید کہا کہ الخدمت خورشید بیگم سکول نے علاقے میں معیاری تعلیم کو پھیلانے میں ایک

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...