کاروبار ی طبقہ کے لئے ٹیکسوں میں کمی وقت کی ضرورت ہے

کاروبار ی طبقہ کے لئے ٹیکسوں میں کمی وقت کی ضرورت ہے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)وائس چیئرمین شاہ عالم مارکیٹ رانا نثار نے کہا ہے کہ کاروباری شعبہ کو دباؤ سے باہر لانے کے لیے ٹیکسوں کی تعداد میں کمی، ان کی ادائیگی کا طریقہ کا طریقہ کار تبدیل اور ریفنڈز کی ادائیگی کی لیے موزوں طریقہ کار وضع کرے۔ ٹیکسوں کی ادائیگی کے طریقہ کار کے حوالے سے پاکستان کی عالمی درجہ بندی 173ہے۔ ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کاروباری برادری سال میں 47مرتبہ مختلف نوعیت کے ٹیکس ادا کرتی ہے، پروفیشنل اور پراپرٹی ٹیکس کو اکٹھا کردیا جائے، اسی طرح وفاقی اور صوبائی سیلز ٹیکس بھی یکجا کردینے چاہئیں

مزید : میٹروپولیٹن 1