سرمایہ کاروں کو صنعتیں لگانے کے لئے مفت زمین دی جائے،شوکت صافی

  سرمایہ کاروں کو صنعتیں لگانے کے لئے مفت زمین دی جائے،شوکت صافی

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پاک چائینہ بزنس کمیونٹی کے جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستانی سرمایہ کاروں کو ملک کے اندر صنعتیں لگانے کیلئے مفت زمین فراہم کی جائے۔کیونکہ چین نے بھی اپنے سرمایہ کاروں کو آسان شرائط پر انڈسٹری کے لئے زمینیں دیں جس کے دور رس نتائج برآمد ہوئے۔بیرون ملک کاروبار کرنے والے لاکھوں پاکستانی ملک کے اندر نئی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی خواہش رکھتے ہیں تاہم پاکستان میں صنعتی علاقوں میں زمین کی قیمتیں دنیا میں سب سے زیادہ ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...