ہسپتال کی کینٹین پر اوور چارجنگ،محنت کش مشکلات کا شکار

      ہسپتال کی کینٹین پر اوور چارجنگ،محنت کش مشکلات کا شکار

  



ما نگا منڈی (نمائندہ خصوصی)مانگا منڈی رائیونڈ روڈ پر فیکٹری ورکر کیلئے بنائے گئے سوشل سیکورٹی ہسپتال میں علاج کرانے کیلئے آنے والے محنت کشوں محمد علی،اسلم،اکرم اور عمران نے الزام لگایا ہے کہ ہسپتال کی کینٹین پر اوورچارجنگ کی جاتی ہے،ٹھیکیدار اور اس کے آدمیوں کو کوئی بھی پوچھنے والا نہیں۔ چائے،بریانی،سبزی،روٹی،بوتل کے ریٹ ڈبل ریٹ وصول کئے جاتے ہیں۔ ملازمین نے محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4