صرافہ مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح میرا مشن ہے،محبوب قادری

صرافہ مارکیٹ کے تاجروں کی فلاح میرا مشن ہے،محبوب قادری

  



لاہور (سٹی رپورٹر)صرافہ ایسوسی ایشن مدینہ بازار اچھرہ کے جنرل سیکرٹری محبوب احمد قادری نے کہا ہے کہ صرافہ ایسوسی ایشن میرے تاجر بھائیوں کے لئے ایک ایسا پلیٹ فارم ہیں جہاں ان کے مسائل کو نا صرف سنا جاتا ہے بلکہ ان کے لئے حل کے لئے مشاورت کے بعد بھرپور طریقہ سے کوشش بھی کی جاتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ میری ہمیشہ سے یہ کوشش رہی ہے کہ صرافہ ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم سے اپنے تاجر بھائیوں کے لئے کچھ کروں اور اللہ تعالیٰ نے مجھے وہ موقع دیا ہے انشاء اللہ آنے والا وقت بہت اچھا ہو گا

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...