آئی ایم ایف آج پاکستان کو قرض کی دوسری قسط دینے کی منظوری دے گا

  آئی ایم ایف آج پاکستان کو قرض کی دوسری قسط دینے کی منظوری دے گا

  



 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج جمعرات کو ہوگا اجلاس میں پاکستان کیلئے 46 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دی جائیگی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے آج جمعرات کو ہونیوالے اجلاس میں پاکستان کیلئے 46 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دی جائیگی اس حوالے سے آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ حکومتی معاشی پالیسیوں کا مثبت اثرات آرہے ہیں اور معاشی استحکام بحال ہورہا ہے اندرونی اور بیرونی خسارے کم ہورہے ہیں۔

آئی ایم ایف

مزید : صفحہ اول