لیفٹیننٹ جنرل خالدضیا کی لانس نائیک محفوظ شہید کی قبرپرحاضری

لیفٹیننٹ جنرل خالدضیا کی لانس نائیک محفوظ شہید کی قبرپرحاضری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) لانس نائیک محفوظ شہید کے یوم شہادت پر لیفٹیننٹ جنرل خالدضیاء نے ان کی قبرپرحاضری،پھول چڑھائے۔ بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانس نائیک محفوظ شہید نشان حیدرکے یوم شہادت پر لیفٹیننٹ جنرل خالدضیا نے ان کی قبرپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل خالدضیا ء نے آرمی چیف کی جانب سے لانس نائیک محفوظ شہیدکی قبرپرپھول رکھے۔
قبرپرحاضری

مزید :

صفحہ اول -