سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے  موت کا تفصیلی فیصلہ آج سنایا جائیگا

سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے  موت کا تفصیلی فیصلہ آج سنایا جائیگا

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف سنگین غداری کیس کاسزائے موت کا تفصیلی فیصلہ آج دوپہر 12 بجے سنایا جائیگا۔ منگل کے روز جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ہوئے انہیں سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ خصوصی عدالت کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف دفاع کا حق کھو چکے،تاہم 342 کے بیان کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست کا جائزہ لینگے۔

تفصیلی فیصلہ

مزید : صفحہ اول