وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے 

    وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے 

  



اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 19 کے 3 افسران کی خدمات بیرونِ ممالک تعیناتی کے لئے صوبوں سے واپس کر دیئے گئے،سید عبدالوحید شاہ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان جدہ میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر مقرر جبکہ ماجد حسین پنہوار ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر ڈبلیو ٹی او جنیواء مقرر،طلعت محمود قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نیویارک میں ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر مقرر کر دیئے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔

 بیورو کریسی

مزید : صفحہ اول


loading...