سیکرٹری مواصلات تعمیرات نے31افسروں کے تبادلے کردیئے

سیکرٹری مواصلات تعمیرات نے31افسروں کے تبادلے کردیئے

  



لاہور(سپیشل رپورٹر)سیکرٹری مواصلات تعمیرات پنجاب نے گریڈ17سے 18میں ترقی دے کر 31 افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں، خالد محی الدین ایگزیکٹو انجینئر کو ہائی وے ڈویژن بھکر،عبدالجلیل طاہرکو ٹیکنیکل آفیسرچیف انجینئر پنجاب بلڈنگ دیپارٹمنٹ سنٹرل زون لاہور، ماجد حمید چغتائی کوایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آرڈویژن نمبرIIگوجرانوالہ،رفاقت علی ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر ڈویژن ون گوجرانوالہ، اعظم غفور کو ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر ڈویژن سرگودھا، اصغر علی کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے مکینکل ڈویژن ملتان،عمران نذیر کو ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ڈویژن نمبرIIبہاولپور، محمد فیصل سعید ایگزیکٹو انجینئر دو بلڈنگ ڈویژن لاہور،عابد علی انجینئر کوپنجاب ہائی وے ڈیپارٹمنٹ نارتھ زون لاہور، کامران مبارک کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن قصور،محمد سمیع اللہ کو ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ڈویژن نارووال، حافظ محمد عمر کو ڈیزائن آفیسر چیف انجینئر پنجاب بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ ساؤتھ زون لاہور، محمد وقاص شفقت کو ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر ڈویژن فیصل آباد نمبردو، عامر محمود ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر ڈویژن جی او آر لاہور، سید منصور حیدر بخاری کوایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ایم اینڈ آرڈویژن نمبر ون فیصل آباد، حافظ محمد شعیب ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آرڈویژن نمبر ون راولپنڈی،نعمان سلمان کوایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر ڈویژن ملتان،محمد اکبر درانی کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ایم ایند آر ڈویژن ڈیرہ غازی خان،فرید انور کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ایم اینڈ آر ڈویژن فیصل آباد، اعجاز احمد چیمہ کو ڈپٹی دائریکٹر ٹوچیف انجینئر ہائی وے ڈیپارٹمنٹ سنٹرل زون لاہور، منصور ارشد کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن سرگودھا، شاہد بٹ کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن راولپنڈی، ملک گلفام کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن مظفر گڑھ، آصف نواز قاضی کو ٹیکنیکل ایڈوائزر فنانس ڈیپارٹمنٹ، محمد نوید اشرف گھمن کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن ٹوبہ ٹیک سنگھ،عامر یعقوب کو ایگزیکٹو انجینئر روڈ کنسٹرکشن ڈویژن گوجرنوالہ، قمر علی ثاقب کو ایگزیکٹو انجینئر ہائی وے ڈویژن منڈی بہاؤالدین، مریم اکرام الحق کوڈیزائن انجینئر ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی بلڈنگ پنجاب پلاننگ لاہور، محمد علی سدکانی ایگزیکٹو انجینئر بلڈنگ ایم اینڈ آر ڈویژن ساہیوال،محمد فہد نوید کو ڈپٹی ڈائریکٹر ون چیف انجینئر پنجاب پلاننگ اینڈ ڈیزائن ڈیپارٹمنٹ لاہوراور محمد عمار کوڈپٹی سیکرٹری (پی سی)کمیونی کیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

تبادلے

مزید : صفحہ آخر


loading...