پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ظفر احمد انتقال کرگئے

          پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ظفر احمد انتقال کرگئے

  



 اسلام آباد (آئی این پی)  پاکستان ایئر فورس کے سابق سربراہ ظفر احمد چوہدری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ترجمان کے مطابق ائیر مارشل ظفراحمد چوہدری پاک فضائیہ کے 8 ویں سربراہ تھے۔ وہ 3 مارچ سال 1972سے 15 اپریل سال 1974 تک پاک فضائیہ کے سربراہ رہے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان نے ظفر احمد کے انتقال پر گہرے رنج اور غم کا اظہار کیا ہے۔

پاک فضائیہ

مزید : صفحہ آخر


loading...