جوہر ٹاؤ ن پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، الخدمت گروپ نے میدا مار لیا 

        جوہر ٹاؤ ن پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، الخدمت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)جوہر ٹاؤن پراپرٹی ڈیلرز اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے2020-21ء کا انتخابی معرکہ الخدمت گروپ نے میدان مار لیا،الخدمت گروپ کا پورا پینل بھاری اکثریت سے کامیاب،402ووٹر میں سے 386ووٹ کاسٹ ہوئے،سب سے زیادہ وٹ الخدمت گروپ کے انتخابی نشان پھول کے صدارتی امیدوار غلام مصطفی نے269ووٹ حاصل کیے،سرپرست اعلیٰ چودھری نعیم گورایہ،چیئرمین محمد اکبر چودھری،صدر غلام مصطفی،سینئر نائب صدر میاں عبد الحمید،نائب صدر ملک عرفان،نائب صدر محمد سلیم راجہ،جنرل سیکرٹری میاں ماجد اسلام،فنانس سیکرٹری حافظ عثمان سلیم،سیکرٹری انفارمیشن عثمان ملک،جوائنٹ سیکرٹری میاں اسلم،ایڈیشنل سیکرٹری میاں ابو بکر منتخب ہوئے ہیں، ایک ووٹرز نے 11ووٹ کاسٹ کیے۔
 الخدمت گروپ

مزید :

صفحہ آخر -