جماعت اسلامی کے کارکنوں کو قتل کرنے والے3 ملزم گرفتار

      جماعت اسلامی کے کارکنوں کو قتل کرنے والے3 ملزم گرفتار

  



شیخوپورہ (بیورورپورٹ)تھانہ فیروز والہ پولیس کی کارروائی،چند روز قبل قتل ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں شبیر حسین سرویا صداقت علی اور اسد ھاشمی کے قاتل گرفتار کر لئے گئے گرفتار ہونے والے ملزموں میں کاشف، قاسم اور اعظم شامل ہیں،ایس ایچ او فیروز والہ عبداللہ یوسف پاشا نے بھاری نفری کے ہمراہ لاہور میں چھاپہ مار کرملزمان کو گرفتار کیا معلوم ہوا ہے کہ ڈی پی او شیخوپورہ نے سینٹر سراج الحق سے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا وعدہ کیا ہوا تھا جو پورا کر دیا۔

ملزم گرفتار

مزید : صفحہ آخر