پولیس، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، پشاور دھماکے کا ملزم گرفتار

پولیس، حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، پشاور دھماکے کا ملزم گرفتار

  



پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حساس اداروں کیساتھ مشترکہ کارروائی میں گزشتہ دنوں پشاور میں ہونے والے دھماکے کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم اکرام اللہ ہائیکورٹ کے باہر دھماکے میں ملوث اور افغانستان کا رہائشی ہے۔ ملزم 12 دسمبر کو چمن کے راستے پشاور پہنچا تھا اور حاجی کیمپ اڈا کے قریب ہوٹل میں قیام کیا۔ملزم نے یہ دھماکہ بھاری رقم ک عوض اور کالعدم تنظیم کی ایما پر دھماکا کیا۔ دھماکے کیلئے جان بوجھ کر 16 دسمبر کا انتخاب کیا گیا تھا۔

ملزم کو گرفتار

مزید : صفحہ آخر