غیر قا نو نی طو ر پر ایران داخل ہو نے والے 22پا کستانی گر فتار

غیر قا نو نی طو ر پر ایران داخل ہو نے والے 22پا کستانی گر فتار

  



نوکنڈی(این این آئی) غیر قا نو نی طو ر پر ایران داخل ہو نے والے 22پا کستانی گر فتار ایرانی سیکورٹی فورسز نے 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پر تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا گرفتار افراد ایران کے راستے یورپ جانا چایتے تھے۔

پا کستانی گر فتار

مزید : صفحہ آخر