جناح ہسپتال کے مسائل کم کئے تعیناتیاں حکومت کا کام،قائمقام ایم ایس ڈاکٹر افتخار کا موقف

جناح ہسپتال کے مسائل کم کئے تعیناتیاں حکومت کا کام،قائمقام ایم ایس ڈاکٹر ...

  



لاہور (جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال کے قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر افتخار نے کہا ہے کہ ہسپتال کے مسائل کم کئے ہیں۔ گریڈ بیس کی پوسٹ پر گریڈ سترہ کی جونیئر ترین فارماسٹ کو میں نے نہیں پرنسپل نے لگایا، جب محکمہ صحت کسی سینئر کا تقر ر نہیں کرے گا تو جونیئر سے ہی کام چلانا پڑے گا وہ پاکستان سے گفتگو کر رہئے تھے انھوں نے کہا کہ ایک قائم مقام ایم ایس نے وہ کچھ کیا ہے جو گزشتہ 15 سالوں میں ڈاکٹر زاہد پروہز اور ڈاکٹر سہیل ثقلین نہیں کر سکے میرے خلاف روپوٹ مافیا نے وزیر اعلی کو بھجواء۔صفاء کا نظام کا آوٹ سورس ہے میں ٹھیکدار سے پیسے نہیں لیتا اس کی مانیٹرنگ ضرور کرتا ہوں میں کہہ سکتا ہوں کہ جناح ہسپتال کا آج کل سے کہیں بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ ریکارڈ گواہ ہے کہ میں نے ڈونیشن سے بہت کام کروائے ہیں ادویات میرے دور میں مریضوں کو ماضی کی نسبت زیادہ مل رہی ہیں۔

ایم ایس موقف

مزید : صفحہ آخر