ورکرز کو اپنی جیب سے پیسے ادا کرتا ہوں،ٹھیکیدار کا موقف

ورکرز کو اپنی جیب سے پیسے ادا کرتا ہوں،ٹھیکیدار کا موقف

  



لاہور(جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال میں صفاء کے ٹھیکیدار محمد انجم صدیق نے کہا ہے کہ ہسپتال سے فی ورکر کو 14 ہزار روپے ماہوار اجرت ملتی ہے، پیسہ بچائے بغیر پورا معا وضہ ورکرز کو ادا کر دیتا ہوں،پھر بھی کہتے ہیں کہ میں چور ہوں۔ ”پاکستان“ سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہسپتال سے تو چار سو بندوں کا طے ہوا جبکہ میرے پاس 405 بندے کام کرتے ہیں 5 زائد افراد کوکواپنی جیب سے ادا کرتا ہوں یہی وجہ ہے کہ صفاء کا نظام پہلے سے بہتر ہے۔

موقف

مزید : صفحہ آخر