اعجاز رحمانی کی یاد میں  ریفرنس و مشاعرہ 21دسمبر کو ہو گا 

  اعجاز رحمانی کی یاد میں  ریفرنس و مشاعرہ 21دسمبر کو ہو گا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٌحلقہ تعمیر و ادب کے تحت ہفتہ 21دسمبر کو بعد نماز عشاء 8بجے شب ادارہ نور حق میں ممتاز نعت گو شاعر اعجاز رحمانی مرحوم کی یاد میں اور ان کے فن اور خدمات کے اعتراف کے لیے ادبی و تعزیتی ریفرنس اور مشاعرے کے کا اہتمام کیا گیا ہے۔جس کی صدارت ممتاز شاعر پروفیسر عنایت علی خان کریں گے۔ تقریب میں ممتاز اہل علم و دانش اظہار خیال اور شعراء کرام کلام پیش کریں گے۔علم و ادب سے وابستہ اور دیگراحباب کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔