جام پور‘ دریائے سندھ پر پل تعمیر کرنیکا منصوبہ 2سال سے نامکمل‘ مسائل میں اضافہ

        جام پور‘ دریائے سندھ پر پل تعمیر کرنیکا منصوبہ 2سال سے نامکمل‘ مسائل ...

  



راجن پور،جام پور (نامہ نگار) حکومت پنجاب نے کوٹلہ اور جتوئی کے درمیان دریائے سندھ پر کشتیوں کا پل تعمیر کرنے کے لیے پانچ کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے۔ منصوبے کا افتتاح صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک۔ وممبر قومی اسمبلی(بقیہ نمبر48صفحہ12پر)

سردار محمد جعفرخان لغاری نے کیا۔ ایکسئین روڈ محمد اقبال قادری نے تین ماہ پل بنانے کا وعدہ کیا لیکن دو سال گز رنے کے باوجود کو نہیں دیا گیا۔اس پل کے قیام سے جتوئی اور علی پور اور دیگر علاقوں کا فاصلہ کم ہو جائے گا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق تین ہزار کے قریب لوگ اس پل کے قیام سے استفادہ حاصل کریں گے۔

پل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...