خاتون نومولود مردہ بچہ سڑک پر پھینک کر فرار

  خاتون نومولود مردہ بچہ سڑک پر پھینک کر فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ+نمائندہ خصوصی)محلہ ہری پورہ میلسی کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچی کی لاش برآمد،ریسکیوذرائع کے مطابق میلسی کے محلہ ہری پورہ سے کچرے کے ڈھیر سے (بقیہ نمبر52صفحہ12پر)

نومولود بچی کی نعش برآمد ہوئی اطلاع پر ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر بچی کی لاشتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میلسی منتقل کر دی۔
فرار