پراپرٹی ٹیکس‘ بڑے نادہندگان کو نوٹس روانہ‘ جائیداد قرق کرنیکا فیصلہ
ملتان (نیوز رپورٹر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملتان عبداللہ خان جلبانی کی ہدایت پر ای ٹی او طارق بھٹی نے پراپرٹی ٹیکس کے بڑے نادہندگان کو حتمی نوٹسز جاری کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق ملتان شہر کے زون ون کے سرکل 8 کے 99 ٹیکس نادہندگان کے ذمہ پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 26 لاکھ 60 ہزار روپے واجب الادا ہیں جو بارہا نوٹسز کے اجراء کے باوجود ٹیکس نادہندگان ٹس سے مس نہیں (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)
ہورہے اس صورتحال میں محکمہ کی جانب سے حتمی نوٹسز جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ حکومتی محاصل کی عدم ادائیگی پر محکمہ نادہندگان کی جائیدادوں کی قرقی سے بھی گریز نہیں کرے گا۔
نوٹس