کوئٹہ میں اوچشریف کا نوجوان قتل‘ ملزم بدستور غائب‘ ورثا کا مظاہرہ
اوچ شریف (نمائندہ پاکستان) عطا اللہ کو نوکری کا جھانسہ دے ایک ہفتہ قبل کوئٹہ میں قتل کردیا ہے جس پر ورثا نے پولیس سے کاروائی درخواست گزاری پولیس اور ڈی ایس پی سرکل احمد پور شرقیہ نے کوئٹہ کا راستہ دکھا کر گھر بھیج تفصیل کے مطابق اوچ شریف کے رہائشی عطاء اللہ خان قسمانی کو کوئٹہ میں قتل کیا گیاورثا نے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر مقامی انتظامیہ اور ڈی ایس پی احمد پور شرقیہ کیخلاف بھر پور احتجاج (بقیہ نمبر43صفحہ12پر)
کیامقتول کے والد نے کہا کہ میرے بیٹے کو طارق گجر اور علی 4 دسمبر کو نوکری کا جھانسہ دے کر گھر سے لے گئے تھے جسکا میں چشم دید گواہ ہوں اور آر پی او بہاولپور سے انصاف کی اپیل کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ھے۔
قتل