شجا ع آباد‘ شادی تقریب میں آتش بازی‘ پولیس کا ایکشن‘ دولہا ساتھی سمیت گرفتار

شجا ع آباد‘ شادی تقریب میں آتش بازی‘ پولیس کا ایکشن‘ دولہا ساتھی سمیت ...

  



شجاع آباد(تحصیل رپورٹر) نیوہاوسنگ کالونی شجاع آباد میں قاسم اور حافظ کاشف کی شادی کی تقریب میں آتش بازی کی جارہی تھی جس پر تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دولہا قاسم اور اسکے کزن صابر کو گرفتار کرلیا کثیرتعداد میں لوگوں نے حافظ کاشف کو گرفتار نہ کرنے اور اس جگہ(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

اس کے کزن کو گرفتار کی درخواست کی جس پر پولیس ایک دولہا قاسم اور اس کے کزن صابر کوگرفتارکرکے حوالات بند کردیا دونوں دولہوں کو شادی کی تقریب میں آتش بازی کرنا مہنگا پڑ گیا او رایک نے شادی والی رات حوالات میں گزاری۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...