فیصل شاہکار ڈپٹی نیشنل کو آرڈینیٹر نیکٹا تعینات،نو ٹیفکیشن جاری

فیصل شاہکار ڈپٹی نیشنل کو آرڈینیٹر نیکٹا تعینات،نو ٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے پولیس گروپ کے گریڈ بائیس کے افسر فیصل شاہکار کو ڈپٹی نیشنل کو آرڈینیٹر نیکٹا تعینات کر دیا۔فیصل شاہکار کو حال ہی میں گریڈ بائیس میں ترقی دی گئی تھی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے فیصل شاہکار کی تعیناتی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔
فیصل شاہکار