وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے مستقبل سے متعلق خشونت سنگھ کاآرٹیکل ٹویٹ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے مستقبل سے متعلق خشونت سنگھ کاآرٹیکل ٹویٹ ...
وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے مستقبل سے متعلق خشونت سنگھ کاآرٹیکل ٹویٹ کردیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے مستقبل سے متعلق خشونت سنگھ کاآرٹیکل ٹویٹ کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارت کے مستقبل سے متعلق خشونت سنگھ کے الفاظ ٹویٹ کردیئے، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خشونت سنگھ نے کہا تھا کہ بھارت اپنے نسلی بالادستی کے نظریے کےساتھ سراٹھارہاہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد