آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس آج ،پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس آج ،پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی ...
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس آج ،پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی

  



نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈکا اجلاس آج ہوگا،پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کاپاکستان کے ساتھ6 ارب ڈالر کا قرض پروگرام جاری ہے،پاکستان کے پہلے معاشی جائزے پرنومبرمیں سٹاف کی سطح پرمعاہدہ ہوچکاہے،ذرائع کاکہنا ہے کہ پاکستان نے تمام کارکردگی اہداف پورے کیے ہیں،ایگزیکٹو بورڈ پہلے معاشی جائزے کی رپورٹ پر غور کرے گا،قرض پروگرام کے تحت مالی ضروریات کی یقین دہانیوں پر عمل کیا جائے گا۔

مزید : قومی /بین الاقوامی


loading...