سنگین غداری کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں جاری کیاجائےگا،میڈیا کو دینے کی اجازت نہیں،رجسٹرار خصوصی عدالت

سنگین غداری کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں جاری کیاجائےگا،میڈیا کو دینے کی ...
سنگین غداری کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں جاری کیاجائےگا،میڈیا کو دینے کی اجازت نہیں،رجسٹرار خصوصی عدالت

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار خصوصی عدالت راﺅ عبدالجبار نے کہا ہے کہ سنگین غداری کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں جاری کیاجائےگا، تحریری فیصلہ میڈیا کو دینے کی اجازت نہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگین غداری کیس کا فیصلہ کچھ ہی دیر میں جاری کیاجائےگا،قانونی لوازمات پورے کئے جا رہے ہیں،سابق صدر پرویز مشرف کا نمائندہ فیصلے کی کاپی لینے عدالت پہنچ گیا، رجسٹرارخصوصی عدالت راو¿ عبد الجبارنے کہاہے کہ تحریری فیصلہ میڈیا کو دینے کی اجازت نہیں،تحریری فیصلہ پرویز مشرف کے وکلاکی ٹیم کو دیا جائےگا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...