" آج میرا دوسرا آپریشن ہوا ہے اور ۔ ۔ ۔ " لیگی رہنما احسن اقبال بھی بول پڑے

" آج میرا دوسرا آپریشن ہوا ہے اور ۔ ۔ ۔ " لیگی رہنما احسن اقبال بھی بول پڑے

  



نارووال (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنی کا دوسرا آپریشن ہوا ہے جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر کیا۔ 

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر احسن اقبال نے لکھا کہ ’ گزشتہ سال قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے کے بعد اپنی کہنی کی درستی کے لیے آج دوسرا آپریشن کروایا ہے ، تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ جلد ازجلد صحت یابی کے لیے دعا کریں‘‘۔

مزید : قومی