”پرویز مشرف کے فیصلے سے متعلق نواز شریف ۔۔۔“شہباز شریف نے انتہائی غیر متوقع بات بتا دی

”پرویز مشرف کے فیصلے سے متعلق نواز شریف ۔۔۔“شہباز شریف نے انتہائی غیر متوقع ...
”پرویز مشرف کے فیصلے سے متعلق نواز شریف ۔۔۔“شہباز شریف نے انتہائی غیر متوقع بات بتا دی

  



لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ابھی تک پرویز مشرف کے فیصلے سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا ،میں نے بھی ابھی تک تفصیلی فیصلہ نہیں پڑھا ،فیصلہ پڑھ کر ہی اس پر تبصرہ کروں گا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان کی خدمت کے بدلے میں ہمیں جو بھی تکلیف اٹھانی پڑی اٹھائیں گے ،میرے خلاف کرپشن ثابت ہوتی تو نیب ثبوت سپریم کورٹ میں پیش کرتی ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کے دل کے ٹیسٹ ہوئے ہیں،پیر کو دوبارہ پی ای ٹی سکین ہو گا ۔

مزید : قومی


loading...