برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ

  

ضرورت کے تحت لوگوں سے ملیں۔ بعد نماز مغرب گھر سے نہ نکلیں تو بہتر ہے۔ نظر بد کی شکایت ہو سکتی ہے۔ آج سے سورۂ قلم کی آخری دو آیات کی بھی صبح و شام تلاوت شروع کریں۔

مزید :

کامرس -