چیف جسٹس مسٹر جسٹس گلزار احمد آج پنجاب بار کونسل کا دورہ کریں گے

   چیف جسٹس مسٹر جسٹس گلزار احمد آج پنجاب بار کونسل کا دورہ کریں گے

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد آج 19دسمبر کوپنجاب بار کونسل کا دورہ کریں گے، چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ مسٹر جسٹس محمدقاسم خان پنجاب بار کونسل کے ایکسیلنس سنٹر کا افتتاح اوروکلا ء سے خطاب بھی کریں گے،چیف جسٹس پاکستان کی لاہور آمد کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان 

مزید :

صفحہ آخر -