الیکشن کمیشن نے پی ایس باون عمرکوٹ پر پولنگ کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے پی ایس باون عمرکوٹ پر پولنگ کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ایس باون عمرکوٹ پر پولنگ کا اعلان کردیا۔  پولنگ کیلئے الیکشن کمیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیاالیکشن کمیشن کے مطابق پی ایس باون عمر کوٹ پر پولنگ آئندہ سال اٹھارہ جنوری کو ہوگی،انتخاب کیلئے باقی تمام مراحل پہلے ہی مکمل کرلیئے گئے ہیں، پی ایس باون  کا حلقہ پیپلزپارٹی کے رکن علی مردان شاہ کی وفات کے باعث خالی ہوا تھا۔
الیکشن کمیشن

مزید :

صفحہ آخر -