مسلح ملزمان نے سینئر صحافی  کو اہل خانہ سمیت لوٹ لیا 

مسلح ملزمان نے سینئر صحافی  کو اہل خانہ سمیت لوٹ لیا 

  

 کراچی (اسٹاف رپورٹر)عزیز بھٹی کے علاقے گلشن اقبال بیت المکرم مسجد کے قریب مسلح ملزمان نے سینئر صحافی جی ٹی وی کے ایجوکیشن رپورٹر احسن چانڈیوکو اہل خانہ سمیت یرغمال بناکر نقد رقم اور موبائل فون لوٹ لئے ڈاکوں نے 15منٹ میں 18افراد سے لوٹ مارکی جبکہ مسلح ملزمان تمام دن اسی علاقے میں وقفے وقفے سے لوٹ مار کرتے رہے ڈاکو گلشن چورنگی ڈھاکہ سوئٹ کے قریب ڈاکوں نے ٹی وی چینل کے ڈرائیور اشرف کو لوٹ مار میں مزاحمت پر گولی مار کر زخمی کردیا 

مزید :

صفحہ آخر -