مدثر قیوم ناہرا کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے حکومت گھٹنے ٹیک چکی، مریم نواز

  مدثر قیوم ناہرا کی گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے حکومت گھٹنے ٹیک چکی، مریم نواز

  

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما مدثر قیوم ناہرا کی گرفتاری پر مریم نواز  نے  ردعمل میں کہا پے کہ کہ ’ریاستی مشینری کا ناجائز استعمال کرکے آپ لیگی عہدیداران کو  گرفتار تو کرسکتے ہو لیکن ووٹ کو عزت دو بیانیے کا  الم تھامے ان نڈر اور بیباک سپاہیوں کو منزل تک پہنچنے سے ہرگز نہیں روک سکتے‘۔انہوں نے مزید کہا کہ ’مدثر قیوم ناہرا کی گرفتاری واضح کرتی ہے کہ سلیکٹڈ حکومت عوامی قہر کے سامنے گھٹنے ٹیک چکی ہے‘۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -