بی این پی رہنما جان محمد کا مبینہ اغوا، پارٹی کارکنوں کا احتجاج

  بی این پی رہنما جان محمد کا مبینہ اغوا، پارٹی کارکنوں کا احتجاج

  

 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بی این پی رہنما حاجی جان محمد کے مبینہ اغوا کے معاملے پر پارٹی کارکنوں نے بلوچستان کے مختلف مقامات پر احتجاج کیا۔بی این پی کے کارکنوں نے خضدار میں زیرو پوائنٹ اور وڈھ میں مختلف مقامات پر احتجاج کیا، احتجاج کے بعد گزشتہ روز سے بند کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کھول دی گئی۔بی این پی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حاجی جان محمد کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری تک احتجاج کریں گے۔

بی این پی

مزید :

صفحہ اول -