25ارب کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے کی شہباز شریف اور حمزہ  سے جیل میں تفتیش

  25ارب کی منی لانڈرنگ، ایف آئی اے کی شہباز شریف اور حمزہ  سے جیل میں تفتیش

  

 لاہور(آئی این پی) ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ شہبازسے جیل میں 25ارب روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق تفتیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹرمحمد مردان کی سربراہی میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ کی ٹیم شہبازشریف اورحمزہ شہبازسے منی لانڈرنگ سے متعلق تحقیقات کیلئے کوٹ لکھپت جیل پہنچی۔ ٹیم نے دونوں سے 25ارب روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق جیل میں تفتیش کی۔ 

جیل میں تفتیش

مزید :

صفحہ اول -