صدر این بی پی کی سید ابن  حسن کے انتقال پر تعزیت

صدر این بی پی کی سید ابن  حسن کے انتقال پر تعزیت

  

کراچی(سٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کے صدر عارف عثمانی شعبہ اسپورٹس کے گروپ ہیڈشوکت محمود خٹک شعبہ اسپورٹس کے انچارچ ارشد حسین،انورفاروقی،ِ سعید آزادکے علاؤں مختلف شخصیات جن میں ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، عظمت اللہ خان،کے بی بی اے کے صدر غلام محمدخان، پی آئی ایچ کے صدر زاہد شہاب نے نیشنل بینک کے ترجمان وائس پریزیڈنٹ علمی اورادبی شخصیت سید ابن حسن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور انکے گھر والوں سے اظہار تعزیت کی ہے اوردعا کی کے لواحقین کو صبرو جمیل عطاکریں۔

مزید :

صفحہ اول -