آئل ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور شدید زخمی ایمبولینس،فائروہیکل ٹیم کا بروقت آپریشن

  آئل ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور شدید زخمی ایمبولینس،فائروہیکل ٹیم کا بروقت ...

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار)مظفرگڑھ ڈیرہ غازی خان روڈ، بھٹہ پور فلائی اوور کے قریب تیز رفتار آئل ٹینکر کار کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ریسکیو ذرائع مظفرگڑھ کے مطابق آئل ٹینکر میں 25 ہزار پٹرول موجود۔ آئل ٹینکر سے پٹرول (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

کا بہنا شروع، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر نیر عالم خان کی ہدایت پر  ایمبولینس اور فائیر وہیکل کا جائے حادثہ پر بروقت رسپانس۔ فوری حادثے زخمی ہونے والے ڈرائیور کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو 1122 کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے پورے علاقے کو کارڈن آف کرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری کر دیاہے۔

شدید زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -